Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

ترسیل زر میں 13ارب ریال کی کمی

جدہ۔۔۔۔۔مئی 2017کے دوران تارکین کے یہاں ترسیل زر میں 13ارب ریال کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ یہ کمی گزشتہ برس مذکورہ دورانیے کے حوالے سے ہے۔ سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے مئی 2017کے اعداد و شمار جاری کرکے واضح کیا کہ تارکین نے اپریل کے مہینے میں رقوم 4فیصد کم بھیجی تھیں۔

شیئر: