Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

سیسی نے کنگ سلمان یونیورسٹی جلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا

قاہرہ۔ ۔۔۔۔مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے جنوبی سینا کے الطورشہر میں کنگ سلمان یونیورسٹی 3برس کے بجائے ڈیڑھ سال میں مکمل کرنے کا حکم دیدیا۔ یونیورسٹی میں تعلیم جلد شروع ہوگی اس سے جنوبی سینا کمشنری سمیت صحرائے سینا کی دیگر کمشنریوں کے طلبہ فیضیاب ہونگے۔ یونیورسٹی کے قیام پر 300ملین پونڈ خرچ ہونگے اس میں 7فیکلٹیاں ہونگی جبکہ اساتذہ اور طلبہ کیلئے رہائش کا بندوبست بھی ہوگا۔

شیئر: