Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

حائل شادی: ہنگامہ کرنیوالے گرفتار

حائل۔۔۔۔حائل پولیس نے شادی کا جشن مناتے وقت راہ گیروں کو پریشان کرنے پر کئی ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔ حائل پولیس کے ترجمان سامی الشمری نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان دنوں شادی بیاہ کے موقع پر شادی گھروںکے اطراف تفتیشی چوکیاں قائم کردی گئی ہیں۔ خوشیاں منانے والوں کو اس بات کی اجازت نہیں دی جائیگی کہ وہ راہگیروں کو مشکلات سے دوچار کریں۔گرفتار شدگان کو قید ، جرمانے اور گاڑی کی ضبطی کی سزائیں دی جائیں گی۔

شیئر: