Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

کترینا اور الینا نے ڈبلز ومبلڈن چیمپیئن شپ جیت لی

 
لندن :کترینا مکارووا اور الینا ویسنینا نے ویمنز ڈبلز ومبلڈن چیمپیئن شپ جیت لی۔ فیصلہ کن معرکے میں روسی جوڑی نے مونیکا نکولیسکو اور ہو چین کو باآسانی 6-0 اور 6-0 سے ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی۔ 
 
 

شیئر: