Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

تیز تر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت

دہلی۔۔۔۔دہلی ہائیکورٹ نے ضلعی عدالتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ تیز تر انصاف اور محدود وسائل کو بہتر طریقے سے استعمال کرتے ہوئے مقدمات کا جلد فیصلہ کرنے کو یقینی بنائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی مقدمے کو 3سے زیادہ مرتبہ ملتوی نہ کیا جائے۔ ہائیکور ٹ کے قائم مقام سربراہ جسٹس گیتا متل نے کہا کہ مقدمات کی الیکٹرانک فائلنگ اور سمن بھیجنے کے طریقہ کار کو بھی تیز کیا جائے۔ واضح رہے کہ اس سال جون میں حکومت کے مقرر کردہ پینل نے سفارش کی تھی کہ 50سے زیادہ معاملات میں 3سے زیادہ مرتبہ التواکے اصول پر عمل نہیں کیا جارہا جس کی وجہ سے عدالتوں میں مقدمات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

شیئر: