Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

المالکی عرب اتحاد کے ترجمان مقرر

جدہ۔۔۔۔باخبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد نے کرنل ترکی بن صالح المالکی کو اتحادی افواج کا ترجمان مقرر کردیا وہ بریگیڈیئر احمد عسیری کے جانشین ہونگے۔

شیئر: