Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

فاسٹ فوڈ سینٹروں پر پولیس کے چھاپے

حیدرآباد - - - - - -پولیس نے تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے چریال اور کوموراولی پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں ہوٹلوں اور فاسٹ فوڈ سنٹرس پر چھاپے مارے۔ یہ کارروائی ہفتہ کی صبح انجام دی گئی ۔پولیس کو اس بات کا پتہ چلا تھا کہ خراب سبزی کا استعمال کرتے ہوئے ان مقامات پر پکوان گاہکوںکو فراہم کیا جارہا ہے۔پولیس نے ان دونوں کے مالکین کیخلاف معاملے درج کئے ۔

شیئر: