Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

دنیا کا سب سے بڑا 34فٹ طویل ٹی وی تیار

سیول ۔۔۔سامسنگ نے دنیا کا سب سے بڑا ٹی وی تیار کرلیا۔جو34فٹ طویل ہے۔ اسکا مقصد یہ ہے کہ وہ سنیما اسکرین کی جگہ لے۔خاص بات یہ ہے کہ سینما می جو تصویر نظر آتی ہے اس ٹی وی میں 10گنا بہتر نظر آئے گی۔دنیا کا پہلا ہائی ڈائنامک رینج ( ای ڈی آر) ڈسپلے ہوگا- اسے جنوبی کوریا میں سنیما ورلڈ ٹاورمیں پہلے ہی نصب کردیا گیا ہے۔ اس کی پکچر کوالٹی 4096x2196ہوگی ۔ اس سے فلم دیکھنے کا عظیم تجربہ ہوگا۔

شیئر: