Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

عکاظ میلے میں فوجی اسٹال مقبول

طائف۔۔۔۔۔طائف میں عکاظ میلہ دیکھنے کیلئے سیکڑوں سعودی شہری و مقیم غیر ملکی پہنچ رہے ہیں، عوامی فنون ، تھیٹر و ثقافتی پروگراموں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں، میلے کے تیسرے دن سعودی افواج کے اسٹال شائقین کی دلچسپی کا محور بنے رہے۔

شیئر: