Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

ہندوستانی پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل کل جماعتی کانفرنس

نئی دہلی ۔۔۔۔۔پارلیمنٹ کے مانسون سیشن کے اجلا س سے پہلے لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کل جماعتی اجلاس اتوار کو طلب کرلیا ۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ پارلیمنٹ میں صورتحال کو پر سکون طریقے سے چلایا جاسکے۔ اجلاس 17جولائی سے 11اگست تک جاری رہے گا۔ خیال ہے کہ پہلے دن پارلیمنٹ کے رکن ونود کھنہ اور راجیہ سبھا کے رکن پلاوی ریڈی کے فوت ہونے کی وجہ سے کوئی کارروائی نہیں ہوگی۔

شیئر: