Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

16فلپائنی حلقہ بگوش اسلام

ریاض۔۔۔۔ریاض کے البطحا ء محلے میں دعوۃ سنٹر میں جمعہ کو فلپائن کے 46افراد حلقہ بگوش اسلام ہوئے ، اس موقع پر شیخ عبداللہ الحنطی کے استراحہ پر دعوۃ فورم کا اجلاس ہوا۔  دعوۃ سنٹر کے ذمہ داران اور داعیان کرام نےنومسلم نوجوانوں کودین پر قائم رہنے، دین کے احکامات و فرائض پر عمل پیرا رہنے کی تلقین کی۔

شیئر: