ریاض: گوداموں میں آتشزدگی ہفتہ 15 جولائی 2017 3:00 ریاض- - - - -شہری دفاع کے اہلکار ریاض کے السلی محلے میں آس پاس موجود گوداموں میں بھڑکی ہوئی آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریاض آگ گودام شیئر: واپس اوپر جائیں