Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

کویت میں سالانہ مینگو فیسٹول کا انعقاد

کویت (محمد عرفان شفیق)سفارتخانہ پاکستان کویت کے زیرسرپرستی اور پاکستان بزنس کونسل کویت کے تعاون سے پاکستانی مینگو فیسٹیول کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ 18 جولائی سے 20 جولائی تک جمعیہ الزہرہ کے وسیع و عریض ہال میں منعقد ہونے والے پاکستانی مینگو فیسٹول میںکمیونٹی کی بڑی تعداد شرکت کرے گی۔ سفارتخانہ پاکستان کی زیر سرپرستی مینگو فیسٹیول 3 سال سے باقاعدہ منعقد کیا جا رہا ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: