Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026
جمعرات ، 02 جولائی ، 2026 | Thursday , July   02, 2026

نجی اداروں میں ایک تہائی سعودی ملازم خواتین

دمام ۔۔۔۔سعودی عرب کے نجی اداروں میں ملازم سعودیوں کا تہائی حصہ خواتین پر مشتمل ہے۔ نجی ادارو ں میں سعودی ملازمین کا تناسب 16.3فیصد ہے ان میں 30.4فیصد سعودی خواتین ہیں۔

شیئر: