Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امریکن ایئرلائنز نے قطریہ کے ساتھ شراکت ختم کردی

واشنگٹن ۔۔۔امریکن ایئرلائنز نے قطر ایئرلائنز کے چیئر مین اکبر الباکر کی فضول گوئی پر قطر ایئرلائنز کے ساتھ شراکت ختم کردی۔اکبر الباکر نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکن ایئرلائنز کی ایئرہوسٹس ’’دادی بوا‘‘لگتی ہیں۔

شیئر: