Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

حج آپریشن24جولائی سے شروع ہوگا

اسلام آباد... پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 24 جولائی سے ہورہا ہے جو 26 اگست تک جاری ر ہے گا۔وزارت مذہبی امور نے شیڈول جاری کر دیا۔پہلی حج پرواز اسلام آباد سے مدینہ منورہ پہنچے گی۔حجاج کی واپسی کے لئے آپریشن 6ستمبر سے شروع ہو گا جو6 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 7 ہزار عازمین سعودی عرب آئیں گے۔ عازمین حج اپنی پروازوں کا شیڈول وزارت کی ویب سائٹwww.hajjinfo.org پر دیکھ سکتے ہیں۔

 

شیئر: