Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

قطیف میں سیکیورٹی اہلکار شہید

ریاض۔۔۔۔قطیف الناصرہ کورنیش پر ڈیوٹی کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار کو شہید کردیا گیا۔جاں بحق ہونیوالے اہلکار کا تعلق سرحدی محافظوں سے تھا۔ اسے فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا۔

شیئر: