Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

جوس کے زائد المیعاد ڈبے ضبط

ریاض۔۔۔وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے سعودی شہری کی شکایت پر زائد المیعادجوس کے ڈبے ضبط کرلئے۔ تجارتی مرکز نے نئے پرانے ڈبے ایک دوسرے میں خلط ملط کردیئے تھے۔ وزارت کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے اطلاع دینے پر ٹویٹر پر سعودی شہری کا شکریہ ادا کیا۔

شیئر: