Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025

مودی ا ور یوگی کیخلاف اپلوڈ سے کشیدگی

لکھنؤ- - - - - -  متھرا میں فیس بک، وہاٹس ایپ پر وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر کی گئی قابل اعتراض تبصرے اور فوٹو اپلوڈ کرنے سے ماحول گرم ہوگیا۔ گائوں کراہری کے سمیر صنم کے نام کی آئی ڈی سے کی گئیں پوسٹ کیخلاف بی جے پی نے اعتراض کیا ہے۔ بی جے پی نیتا نے نوجوان کے خلاف کوتوالی میں رپورٹ درج کرائی ہے۔ 18 جون سے فیس بک پر مودی اور یوگی کے خلاف تبصرے کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

شیئر: