Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

عرب شہری کا ایشیائی قاتل گرفتار

قصیم۔۔۔۔قصیم پولیس کے گشتی دستوں نے ایک ایشیائی کے غیر ملکی قاتل کو گرفتار کرلیا۔القصیم پولیس کے ترجمان بدر السحیبانی نے اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ بریدہ شہر کے شمال میں عمارت کے اندر دونوں کا جھگڑا ہوگیا تھا۔ ایک 30سالہ ایشیائی نے 40سالہ عرب شہری کو سر پر ضربیں لگا کر ہلاک کردیاتھا۔واردات کرنیوالے کو مقتول کے خون سے لت پت لباس سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ قاتل نے اپنے آلودہ کپڑے چھپانے کی کوشش کی تھی تاہم اس کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

شیئر: