Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025
جمعرات ، 03 جولائی ، 2025 | Thursday , July   03, 2025

الموصل کی آزادی پر عراق کو مملکت کی مبارکباد

ریاض۔۔۔۔سعودی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں دہشتگرد تنظیم داعش سے الموصل شہر کو آزاد کرانے پر عراقی حکومت اور عوام کو مبارکبادپیش کردی۔اس موقع پر سعودی عرب نے  ہر طرح کی انتہا پسندی و دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عراق کو بھرپورتعاون دیتے رہنے کا بھی یقین دلایا۔

شیئر: