Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

شہزادہ عبد الرحمن بن عبد العزیز انتقال کر گئے

جدہ: شہزادہ عبد الرحمن بن عبد العزیز انتقال کر گئے۔ ایوان شاہی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہزادہ عبد الرحمن بن عبد العزیز کی نماز جنازہ آج جمعہ کو عشاءکی نماز کے بعد مسجد الحرام میں ہوگی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: