Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025

سی پیک سے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھ گئی

  واشنگٹن /اسلام آباد ....آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ سی پیک کے باعث پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھی ہے۔ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5.3رہے گی۔ معاشی اصلاحات کا عمل بہتر ہوا ہے تاہم برآمدات میں اضافہ تشویشنا ک ہے۔ پاکستان سے متعلق سالانہ رپورٹ میں عالمی ادارے نے کہا کہ بیرونی ادائیگیاں زر دمبادلہ کے ذخائر پر دباو ڈالیں گی۔رپورٹ کے مطابق دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں صحت اور تعلیم پر کم پیسہ استعمال کیا جا رہا ہے۔ دیہی علاقوں میں غربت کی شرح 36 فیصد ہے۔ غریب طبقہ تعلیم اور علاج کی سہولتوں سے محروم ہے۔ بلوچستان سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ ہے ۔یہاں 50 فیصد لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں ۔

 

شیئر: