Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ممبئی میں ٹی بی سے روزانہ 18اموات

ممبئی۔۔۔۔ممبئی میں روزانہ 18افراد صرف ٹی بی سے ہلاک ہوتے ہیں ۔ایک این جی او نے نئے اعداد و شمار جاری کرکے بتایا کہ شہر میں ٹی بی کے علاج کی سہولتوں میں 2012کے مقابلے میں 2016-17میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ ادھر شہری حکام نے این جی او کے اس تجزیے کو مسترد کردیا اور کہا کہ صحت کے کسی بھی پروگرام کا تجزیہ چند اعداد و شمار کی مدد سے نہیں کیا جاسکتا۔پرجا نامی این جی اوکے حکام نے کہا کہ لوگ ٹی بی کنٹرول پروگرام میں نام درج کرانے سے گریز کررہے ہیں ۔ اس کا مطلب یہ ہے لوگ علاج کیلئے نجی شعبے کو ترجیح دیتے ہیں۔

شیئر: