Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

امریکی وزیر خارجہ دوحہ پہنچ گئے

کویت۔۔۔باخبرذرائع نے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ جدہ سے کویت اور وہاں سے دوحہ پہنچ گئے۔وہ امیر قطر تمیم بن حمد سے ملاقات کرینگے ۔ ان دنوں امریکہ ، جرمنی ، برطانیہ اور فرانس کے وزرائے خارجہ خلیجی بحران کی گتھیاں سلجھانے کیلئے یکے بعد دیگرے، کویت، قطر ،امارات اور سعودی عرب کے دورے کررہے ہیں۔

شیئر: