Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

نجران: مکان میں آتشزدگی ، 11تارکین وطن زندہ جل گئے

6 افراد جھلس گئے، تعلق ہندوستان اور بنگلہ دیش سے ہے 
 
نجران: نجران میں ایک مکان میں آگ لگنے کے سبب 11افراد زندہ جل گئے جبکہ 6شدید طور پر جھلس گئے۔ یہ بات شہری دفاع کے ایک ذمہ دارنے اپنے ٹوئٹ میں بتائی۔ مرنے اور زخمی ہونے والوں کاتعلق ہندوستان  اور بنگلہ دیش سے ہے۔ یہ تمام لوگ محنت کش ہیں اور ایسے مکان میں رہ رہے تھے جس میں کوئی کھڑکی تک نہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے آگ بجھائی ۔ فائر بریگیڈ نے بتایا کہ یہ افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوئے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: