Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

ہائیڈروجن، شمسی توانائی اور ونڈ ٹربائن سے چلنے والی بوٹ

فرانس۔۔۔۔فرانس نے دنیا کی پہلی ہائیڈروجن، شمسی توانائی اور ونڈ ٹربائن سے چلنے والی بوٹ متعارف کرادی گئی۔ انرجی آبزرور نامی یہ جدید ترین بوٹ دنیا کے سفر پر روانہ ہوگی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس بوٹ میں سولر پینل اور 2 ونڈ ٹربائن نصب کئے گئے ہیں جبکہ اس کی سب سے بڑی خوبی ہائیڈروجن پاور ہے جو اسے مزید منفرد بناتی ہے۔ سولر پینل اور ونڈ ٹربائن کے کام نہ کرنے پر بوٹ سمندری پانی کو ہائیڈروجن گیس میں تبدیل کرکے استعمال کرسکتی ہے۔

شیئر: