Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

ریاض : چائے کی سب سے بڑی عالمی تقریب

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب میں متعین سری لنکا کے سفیر عزمی طاسم نے چائے کی سب سے بڑی تقریب کا افتتاح کردیا۔ سری لنکا ان دنوں اپنے یہاں چائے کی صنعت کی 150ویں سالگرہ منا رہا ہے۔ تقریب کا مقصد سری لنکا کی چائے کی پذیرائی پر دنیا بھر کی اقوام کیلئے تشکر کا اظہار ہے۔

شیئر: