Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

ترک افواج کی پانچویں کھیپ قطر پہنچ گئی

انقرہ۔۔۔۔۔ترک افواج کی پانچویں کھیپ قطر کے الریان اڈے پہنچ گئی۔ قطر اور ترکی نے اپریل2016کے دوران فوجی تعاون کا معاہدہ کیا تھا اس کے بموجب ترک افواج قطر میں اڈہ قائم کئے ہوئے ہیں۔ مشرق وسطیٰ میں یہ ترکی کا پہلا فوجی اڈہ ہے۔

شیئر: