Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

15جولائی کو سورج کعبہ کے اوپر نظر آئے گا

جدہ ۔۔۔۔جدہ میں فلکیاتی علوم کی انجمن کے سربراہ ماجد ابوزاہرہ نے بتایا کہ امسال دوسری اور آخری بار 15جولائی2017کو سورج خانہ کعبہ کے اوپر عمودی شکل میںنظر آئے گا۔ اسے دیکھ کر دنیا کے مختلف علاقوں میں قبلے کی جہت متعین کی جاسکتی ہے۔ اسمارٹ فون اپیلیکیشن کی مدد سے قبلے کی جہت متعین کرنا آسان ہوگیا ہے۔

شیئر: