Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مصر میں قطر کی املاک و اثاثے ضبط کرنے کی کارروائی

قاہرہ- - - - -  مصر میں قانونی مشاورت "صقور العدالہ "فرم نے پبلک پراسیکیوٹر نبیل صادق سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والے ملک کی حیثیت سے قطر کے خلاف فوجداری کی عالمی عدالت سے رجوع کر ے اورمصری بینکوں میں قطر کے محفوظ اثاثوں، جائیدادوں اور املاک ضبط کر لی جائیں۔ قطر کی سرگرمیوں کی وجہ سے مصری معیشت کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔ یہ اقدام نقصانات کے تدارک کے دائرے میں آئے گا۔

شیئر: