Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

ریاض: 4دہشت گردوں کا سر قلم کردیا گیا

ریاض: دہشت گردی کا الزام ثابت ہونے پر سعودی حکومت نے 4دہشت گردوں کا سرقلم کردیا۔وہ قطیف میں دہشت گردی میں ملوث تھے۔ وزارت داخلہ کا تفصیلی بیان کچھ دیر بعد جاری ہوگا۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: