Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026
جمعہ ، 25 ستمبر ، 2026 | Friday , September   25, 2026

وزیراعظم مستعفی ہو جائیں،ایم کیو ایم پاکستان کا مطالبہ

  کراچی ...ایم کیو ایم پاکستان نے بھی وزیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ ایم کیو ایم کے سربراہ فاروق ستار نے منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دانشمندی کامظاہرہ نہ کیا گیا توبحران مزید سنگین ہو سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد ایم کیو ایم اب وزیراعظم کو مشورہ نہیں دے رہی بلکہ یہ مطالبہ کرتی ہے کہ انہیں اخلاقی بنیادوں پر عہدے سے مستعفی ہوجانا چاہیے۔جس نے بھی کرپشن کی ہے اس کا بلا امتیاز احتساب ہونا چاہئیے۔

 

شیئر: