Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

طیارے میں اژدھا داخل، 5گھنٹے بعد نکالا جا سکا

لکھنؤ- - - -ایئرفورس اسٹیشن میں5فٹ لمبے اژدھے نے 5گھنٹے تک دہشت کا ماحول بنائے رکھا۔ دوپہر میں رن وے کے پاس کھڑے ایک مال بردار طیارے اے این- 32 میں وہ داخل ہوگیاتھا۔ وائلڈ لائف ایس او ایس کی ٹیم نے سخت مشقت کے بعد اژدھے کو باہرنکالا۔ اسے جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

شیئر: