Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

گردوغبار 60دن تک جاری رہے گا

ریاض۔۔۔سعودی عرب کے 5علاقوں عسیر باحہ، جازان ،نجران اور مکہ مکرمہ ریجن کے بعض مقامات پر گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ 60دن تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اور تارکین وطن اس حوالے سے احتیاطی تدابیر کا اہتمام کریں۔

شیئر: