گردوغبار 60دن تک جاری رہے گا منگل 11 جولائی 2017 3:00 ریاض۔۔۔سعودی عرب کے 5علاقوں عسیر باحہ، جازان ،نجران اور مکہ مکرمہ ریجن کے بعض مقامات پر گرد آلود ہواؤں کا سلسلہ 60دن تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مقامی شہری اور تارکین وطن اس حوالے سے احتیاطی تدابیر کا اہتمام کریں۔ ریاض سعودی عرب گردو غبار شیئر: واپس اوپر جائیں