Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

شرجیل خان بے گناہ ہیں ، وکیل شیگان اعجاز

 لاہور: اسپاٹ فکسنگ میں مبینہ طور پر ملوث شرجیل خان کے وکیل شیگان اعجاز نے کہا ہے کہ شرجیل خان بے گناہ ہیں۔ ان کی بے گناہی ثابت ہوگی وہ کرکٹ کے میدانوں میں دوبار ہ ملک و قوم کی خدمت کرتے نظر آئینگے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی سی بی کرکٹرز کے بیانات ایک دوسرے کیخلاف استعمال کرنا چاہتا ہے جو درست نہیں ہم کھلاڑیوں کے بیانات ایک دوسرے خلاف استعمال کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہیں۔ کرکٹ بورڈ کے پاس ثبوت ناکافی ہیں۔ عاقب جاوید کی گواہی کی ویڈیو دوبارہ دیکھی گئی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: