Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025
پیر ، 16 جون ، 2025 | Monday , June   16, 2025

جے آئی ٹی رپورٹ چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد...حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ پر شدید تحفظات ظاہر کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رپورٹ کے خلاف17جولائی سے پہلے عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ذرائع نے موقف اختیار کیا کہ جے آئی ٹی نے فریق بن کر رپورٹ کے مندرجات لکھے۔وزیراعظم اور ان کے اہل خانہ کے خلاف ٹھوس شواہد پیش نہیں کئے گئے ۔رپورٹ میں قیاس آرائیوں اور مفروضوں پر با ت کی گئی۔

 

شیئر: