Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

کرم ایجنسی میں دھماکا،2 اہلکار جاں بحق

پشاور... کرم ایجنسی میں پیرکوباردوی سرنگ کے دھماکے میں 2 ایف سی اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔س ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ کی زد میں آگئی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

 

شیئر: