Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
بدھ ، 09 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   09, 2025
تازہ ترین

الجزیرہ کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا

ریاض۔۔۔فوجداری کی عالمی عدالت نے الجزیرہ کا ایک اور جھوٹ پکڑ لیا۔ الجزیرہ قطری چینل نے خبر جاری کی تھی کہ عالمی فوجداری کی عدالت نے قطر بحران کی بابت دوحہ کی حمایت کردی ہے۔ خبر میں مزید کہا گیا تھا کہ قطر کے وزیر خارجہ نے بحران کی تازہ صورتحال اور قطر کے خلاف عرب ممالک کے بائیکاٹ کی تفصیلات سے پبلک پراسیکیوٹرکو آگاہ کیا تھاجس پر عالمی فوجداری کی عدالت نے قطر کے موقف سے اتفاق کیا۔عالمی فوجداری کی عدالت نے واضح کیا ہے کہ الجزیرہ چینل کا یہ دعویٰ سراسر غلط ہے۔

شیئر: