Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026
جمعرات ، 13 اگست ، 2026 | Thursday , August   13, 2026

پبلک پراسیکیوشن نے ٹریفک جرائم کا چارج سنبھال لیا

ریاض۔۔۔۔پبلک پراسیکیوشن نے ٹریفک جرائم کے سلسلے میں پوچھ گچھ کا کام شروع کردیا۔ وزارت انصاف نے اعلان کررکھا تھا کہ مستقبل میں ٹریفک خلاف ورزیوں کے مقدمات کی سماعت ٹریفک عدالتوں میں ہوگی۔ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے ٹریفک مقدمات میں پوچھ تاچھ اس کا نقطہ آغاز ہے۔

شیئر: