Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

ٹی آر ایس کی رکن پارلیمنٹ نے بکرے تقسیم کئے

حیدرآباد- - - - - ٹی آرایس کی رکن پارلیمنٹ کویتا نے ضلع نظام آباد کے بودھن میں استفادہ کنندگان میں بکروں کی تقسیم کی ۔اس موقع پر بودھن کے ٹی آرایس کے رکن اسمبلی شکیل عامر کے ساتھ ساتھ ٹی آرایس کے ضلع سے تعلق رکھنے والے لیڈروں اور ان کے حامیوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔کویتا نے کہا کہ دیہاتوں کی معاشی صورتحال میں بہتری کیلئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے بکروں کی تقسیم کا پروگرام شروع کیا گیا ہے۔انہوں نے بودھن میں منڈل پریشد ڈیولپمنٹ آفس کی عمارت کا سنگ بنیادرکھا۔

شیئر: