Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025
بدھ ، 29 اکتوبر ، 2025 | Wednesday , October   29, 2025

نجی کمپنی میں سعودی برطرف ،غیر ملکیوں کی حوصلہ افزائی

الخرمہ۔۔۔۔سعودی عرب کی بڑی کمپنی نے بجٹ کو کنٹرول کرنے کے نام پر اپنے کئی سعودی ملازمین کو برطرف کردیا۔ دوسری جانب غیر ملکی ملازمین کو مرافقین اور تابعین کی فیس ادا کرنے کی پیشکش کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ مقامی شہریوں نے اس امتیاز پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شیئر: