Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025
ہفتہ ، 20 دسمبر ، 2025 | Saturday , December   20, 2025

مصری اسٹوبری پر پابندی

ریاض ۔۔۔۔وزار ت ماحولیات ،پانی وزراعت نے مصر سے تازہ اسٹوبری لانے پر پابندی عائد کردی۔ عملدرآمد 8جولائی سے شروع کردیا گیا۔ یہ پابندی جراثیم کش دواؤں کی حد سے زیادہ مقدار اسٹوبری میں پائی جانے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ اس کے افسران باہر سے آنیوالے تمام تازہ پھلوں اور سبزیوں کا باقاعدہ معائنہ کرکے ہی انہیں اندرون ملک لے جانے کی اجازت دیتے ہیں۔

شیئر: