Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

الضباب انڈر پاس کی بندش جاری

ریاض ۔۔۔۔محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ کنگ سعود روڈ کے چوک اور الضباب اسٹریٹ پر واقع انڈر پاس 22ذی الحجہ 1438ھ تک بند رہے گا۔ڈرائیورز امیر منصور بن عبدالعزیز اسٹریٹ، امیر عبدالرحمان بن عبدالعزیز اسٹریٹ ، قیس بن الملوح اسٹریٹ اور الخزامی اسٹریٹ متبادل راستوں کے طور پر استعمال کرسکتے ہیں۔

شیئر: