Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

الجزیرہ کے اناؤنسر کو معافی مانگنی پڑی

ریاض۔۔۔۔۔الجزیرہ قطری چینل کے ایک اناؤنسر عثمان کو سعودی ٹی وی چینل 1کے اناؤنسر محمد الذیابی کی غلط لسانی گرفت پر اپنے ناظرین سے معافی مانگنی پڑی۔ الجزیرہ کے اناؤنسر نے سعودی اناؤنسر کا مذاق اڑانے کی کوشش کی تھی ،ناظرین اور سوشل میڈیا کے شائقین نے کثیر تعداد میں تیز و تند لہجے میں تبصرے کرکے الجزیرہ چینل کے اناؤنسر کو اس کی غلطی کا احساس دلایا اور مضحکہ خیز انداز اختیار کرنے پر ملامت کی۔

شیئر: