Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026
پیر ، 21 ستمبر ، 2026 | Monday , September   21, 2026

پھنسانے کیلئے لڑکیوں کی آواز میں باتیں کرنا جرم

ریاض۔۔۔۔قانونی مشیر اور وکیل احمد الجطیلی نے بتایا ہے کہ کسی شخص کو پھنسانے کیلئے لڑکیوں کی آواز میں بات کرنا جرم ہے اس پر ایک برس قید اور 5لاکھ ریال جرمانے کی سز ا ہوسکتی ہے۔ مشیر قانون نے توجہ دلائی کہ بعض لوگ کسی سے مال اینٹھنے یا بدنام کرنے یا مذاق اڑانے کیلئے اس قسم کی حرکت کرتے ہیں یہ جرم ہے۔ اس سلسلے میں سوشل میڈیا کا استعمال عام ہوگیا ہے یہ بداخلاقی بھی ہے۔

شیئر: