Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025
پیر ، 21 جولائی ، 2025 | Monday , July   21, 2025

باغیوں کو اسلحہ پہچانے والا ٹرک تباہ، حوثی رہنما ہلاک

ریاض(واس) اتحادی افواج نے شمالی یمن میں باغیوں کو اسلحہ پہنچانے کی کوشش ناکام بنادی۔ اعلامیہ میں مطابق وادی فرع میں ایک ٹرک کو نشانہ بنایا گیا جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود تھا۔ ٹرک کو میزائل کا نشانہ بنانے کے بعد زور دار دھماکوں سے اندازہ لگایا کہ اس میں دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار لدی ہوئی تھی۔دوسری طرف سے اتحادی افواج نے حوثی رہنما حمزہ المدانی کو نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔حوثی رہنما کو نشانہ بنانے کی کارروائی سعودی عرب کے جنوبی سرحد کی قریب کی گئی۔

شیئر: