Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ظہران الجنوب میں بارش

ظہران الجنوب( نیوز ڈیسک) عسیر ریجن کے ظہران الجنوب کمشنری میں ہفتہ کو درمیانے درجے کی بارش ہوئی ہے جس کے باعث ندی نالے پانی سے بھرگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عسیر ریجن کی دیگر کمشنریوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔

شیئر: