Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025
منگل ، 26 اگست ، 2025 | Tuesday , August   26, 2025

چندرشیکھرراؤ کی اپنے معاون کو سالگرہ مبارکباد

حیدرآباد- - - - - -  -تلنگانہ کے نائب وزیراعلیٰ و وزیر تعلیم کڈیم سری ہری کی ہفتہ کو سالگرہ کے موقع پر وزیراعلیٰ کے چندرشیکھرراؤ نے ان کو مبارکبا د پیش کرتے ہوئے نیک تمناوںکا اظہار کیا ۔ وزیراعلیٰ نے اپنے سالگرہ کے پیام میں دعا کی کہ کڈیم سری ہری مزید جذبہ کے ساتھ خدمات انجام دیں ۔اس موقع پر کڈیم سری ہری کے کئی کابینی رفقا کے ساتھ ساتھ ان کے حامیوں اور ٹی آ رایس کے لیڈروں و کارکنوںنے بھی ان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔

شیئر: